پارلیمانی سیکرٹری سعدیہ تیمور کا مزدوروں کے عالمی دن پر محنت کشوں کو خراجِ تحسین
محنت کش طبقہ ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، سعدیہ تیمور
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہیں، پارلیمانی سیکرٹری
محنت کی عظمت کو سلام، ہر مزدور ہمارا سرمایہ ہے، سعدیہ تیمور کا پیغام
