Review Meeting on Women Development Department Punjab Projects Chaired by Parliamentary Secretary

وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا جائزہ اجلاس

پارلیمانی سیکرٹری سعدیہ تیمور نے اجلاس کی صدارت کی

سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ عثمان علی خان کی شرکت

اجلاس میں وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے پراجیکٹس پر بریفنگ

مریم نواز کی قیادت میں خواتین ہر شعبے میں اعتماد کا اظہار کر رہی ہیں، سعدیہ تیمور