وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں خواتین کی ترقی اور بہبود کیلئے مختلف سٹیک ہولڈرز کے ساتھ اجلاس
اجلاس کی صدارت سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عثمان علی خان نے کی
اجلاس میں خواتین کی ترقی اور بہبود کے لیے مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
اجلاس میں صوبے بھر کی خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے شراکت داری کی بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی
