چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد کے حلقے (سبزہ زار) میں خواتین کیلئے مینا بازار کا اہتمام
پارلیمانی سیکرٹری سعدیہ تیمور کی مسز رانا مشہود کے ساتھ مینا بازار میں شرکت
پارلیمانی سیکرٹری ڈبلیو ڈی ڈی سعدیہ تیمور نے خواتین میں تحائف تقسیم کیے
