سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عثمان علی خان کی زیرِ صدارت ڈائریکٹوریٹ آف ویمن ڈویلپمنٹ کے ساتھ میٹنگ
سیکرٹریوومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور کام جلد مکمل کرنے پر زور دیا
سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے ٹیموں کو اپنی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کی
آئندہ اجلاس کے ایجنڈے میں سکیموں پر جامع پیش رفت رپورٹ طلب کر لی
