ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، حکومت پنجاب کا "شی تھریڈز" (She Threads) پروگرام دہی خواتین کو ٹیکسٹائل کے شعبے میں 3 ماہ کی مفت عملی تربیت اور 15,000 روپے ماہانہ وظیفہ فراہم کر رہا ہے۔
اہم تفصیلات:
اہلیت: 18 سال یا اس سے زائد عمر کی وہ دہی خواتین جو اس سے قبل متعلقہ فیکٹری سے وابستہ نہ ہوں.
درخواست کا طریقہ: اپنا شناختی کارڈ اور ڈومیسائل لے کر پروگرام میں شامل قریبی فیکٹری میں درخواست جمع کروائیں.
معلومات اور ہیلپ لائن: مزید تفصیلات کے لیے 080048627 پر رابطہ کریں
