مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اے آئی و خصوصی اقدامات علی ڈار سے سلمیٰ سعدیہ تیمور، پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ ویمن ڈویلپمنٹ و رکن صوبائی اسمبلی، ضلع لاہور کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں خواتین کی فلاح و بہبود، انہیں بااختیار بنانے اور عوامی مسائل سے متعلق مختلف امور پر گفتگو کی گئی