She Threads: Empowering Rural Women Through Skills and Financial Independence

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ویژن: دیہی خواتین کو مالی طور پر خودمختار بنانا
شی تھریڈز" کے تحت 310 ملین روپے کے بجٹ سے ٹیکسٹائل سیکٹر میں انقلابی تربیتی پروگرام جاری۔
وظائف، ٹرانسپورٹ الاؤنس اور روزگار کے مواقع کے ساتھ ہزاروں خواتین بااختیار بننے کی طرف گامزن۔