"وزیر اعلی مریم نواز کا یقین
با اختیار اور خود مختار دیہی خواتین"

: ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خود مختاری کیلئے منفرد پراجیکٹ
She Threads

10 مختلف تربیتی ٹیکسٹائل کورسز

310 ملین روپے کا بجٹ مختص

18 سے 45 سالہ مڈل پاس خواتین پراجیکٹ کا حصہ بننے کیلئے اہل

1150 خواتین کی ٹیکسٹائل ٹریننگ جاری، اگلے سال مزید 1350 خواتین کو ٹریننگ کرائی جائیگی

15000 مابانه وظيفه , ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی ملے گا