پارلیمانی سیکرٹری سعدیہ تیمور کا پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین
بزدل دشمن نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا، شاہینوں نے جوابی کارروائی میں دانت کھٹے کر دیے
پارلیمانی سیکرٹری سعدیہ تیمور نے بھارتی بلااشتعال جارحیت کی شدید مذمت کی
بھارتی حملے علاقائی امن کیلئے سنگین خطرہ ہیں، سعدیہ تیمو
پاک افواج نے جرات و بہادری سے دشمن کے عزائم ناکام بنائے، سعدیہ تیمور
مادر وطن کے دفاع میں پاک افواج کا کردار قابل فخر ہے، پارلیمانی سیکرٹری
دشمن کو ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دیں گے، سعدیہ تیمور
