وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب صوبہ بھر کی خواتین کی تعمیر و ترقی کیلئے ہمہ وقت تمام تر کوششیں بروئے کار لانے میں مصروفِ عمل۔۔۔ اسی سلسلے میں آج سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر عثمان علی خان کی سیکرٹری PCSW اعجاز احمد جوئیہ کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں PCSW کے آپریشنل فریم ورک کو سمجھنے، جینڈر مانیٹرنگ اور انفارمیشن سسٹم (GMIS) کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
