Secretary WDD & Parliamentary Secretary Chair Key Meeting on Enhancing Daycare Center Portal

سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عثمان علی خان اور پارلیمانی سیکرٹری محترمہ سعدیہ تیمور کی نتیجہ خیز ڈیپارٹمنٹل میٹنگ

میٹنگ کے ایجنڈے میں ڈے کیئر سنٹر کے پورٹل کو ریئل ٹائم کے اعداد و شمار کے ساتھ بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی

پورٹل کے اعدادوشمار کے ساتھ بہتر ہونے سے والدین کو اپنے بچوں کے بارے میں آگاہ رکھا جا سکے