ویمن ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں صنفی تشدد کے خلاف 16 روزہ آگاہی مہم کی تیاری کے لیے آج مورخہ 21-11-2024 کو ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا .جس کی صدارت محترم عثمان علی خان سیکرٹری، ویمن ڈیویلپمنٹ اورمحترمہ سعدیہ تیمورفوکل پرسن وزیراعلی پنجاب / پارلیمانی سیکرٹری،ویمن ڈیولپمنٹ پنجاب نے کی۔اس اجلاس میں 25 نومبرتا 10 دسمبر تک صنفی تشدد کے خلاف ہونے والی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔اس اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ویمن ڈیپارٹمنٹ ,ڈپٹی سیکرٹری پلاننگ ویمن ڈیپارٹمنٹ او ر سیکرٹری ارشداور ڈائریکٹر وحید پنجاب کمیشن آن سٹیٹس آف ویمن ,کے ساتھ ڈائریکٹر ڈائریکٹر ریٹ او ر دیگر افسران نے شرکت کی۔
