Meeting Chaired by Secretary Women Development on Women’s Progress and "16 Days of Activism" Campaign

سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی زیر صدارت تمام بین الاقوامی اداروں کی ذیلی تنظیموں کا صوبہ پنجاب میں خواتین کی ترقی کے حوالے سے اجلاس:  اجلاس میں صنفی تشدد پر   " 16 دن کی آگاہی مہم "کے بارے میں پنجاب میں کیے جانے والے خصوصی اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
 تمام بین الاقوامی اداروں کی ذیلی تنظیموں پر مشتمل ایک ایڈوائزری  فورم/ ٹیکنیکل ورکنگ گروپ تشکیل دیا گیا۔اس سلسے میں ایک سال کے اہداف پر بحث کی گئی اور اہم فیصلے کیے گئے