Meeting with representatives Of Radio Pakistan Regarding celebration of International Women Day 2023

"خواتین کا عالمی دن" جسے دنیا بھر میں ہر سال 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ اس تناظر میں ادارہ ترقی خواتین، حکومت پنجاب ہر سال بھی صوبائی سطح پر اس دن کو منانے کے لیے اقدامات کرتا ہے۔ اس سلسلہ میں 15 فروری 2023 کو ریڈیو پاکستان کے نمائندگان کو مدعو کیا گیا جہاں ریڈیو کے ذریعے خواتین کے حقوق کی آگاہی پروگرام پر بات چیت کی گئی اور آئندہ کے لائحہ عمل طہ کیا گیا۔