یومِ عرفہ (9 ذوالحجہ)

یومِ عرفہ (9 ذوالحجہ) کے اس مبارک اور بابرکت دن پر، آئیے مل کر اپنے ملک کی ترقی، خوشحالی اور اپنی خواتین کی حفاظت اور خودمختاری کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔ اللہ پاک تمام دعاؤں اور عبادتوں کو قبول فرمائے۔ آمین۔