Speaker Punjab Assembly Chairs Meeting on Gender Mainstreaming with WDD Leadership

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی زیرِ صدارت جینڈر مین سٹریمنگ کے حوالے میٹنگ، پارلیمانی سیکرٹری برائے وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ مس سعدیہ تیمور اور سیکرٹری ڈبلیو ڈی ڈی ڈاکٹر عثمان علی خان کی شرکت۔۔۔ میٹنگ میں خواتین کے مساوی حقوق پر گفتگو کی گئی