Jun 10, 2026 مریم نواز کے پنجاب میں خود مختار خواتین! دو سال میں اڑھائی ہزار خواتین کے ٹیکسٹائل ٹریننگ کورسز مکمل۔ 773 خواتین کو ٹریننگ مکمل کرتے ہی نوکری مل گئی