حکومت پنجاب کا ماحول دوست اقدام: صوبہ بھر میں سموگ سے نمٹنے کے لیے سپیشل سموگ سکواڈز کا قیام۔

حکومت پنجاب کا ماحول دوست اقدام: صوبہ بھر میں سموگ سے نمٹنے کے لیے سپیشل سموگ سکواڈز کا قیام۔ سموگ پھیلانے کا سبب بننے والی گاڑیوں،کارخانوں، فصلوں کی باقیات جلانے اور زنگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے بھٹوں کے خلاف پنجاب بھر میں آپریشن جاری۔